تحریر: حافظ اسلام الدین جواد
عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔
حضرت عمرفاروق رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان غنی رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت زبیر رضي اللہ تعالٰی عنہ
عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت سعد رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت سعید رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ
ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عثمان رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں ، علی رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، زبیر رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، سعد رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں ، سعید رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں ، ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں سنن ترمذی حدیث نمبر ( 3682 ) ۔
حدیث میں سعد سے مطلب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالٰی عنہ اور سعید سے مطلب سعید بن زید رضي اللہ تعالٰی عنہ ہیں ۔
ان صحابہ کرام کے علاوہ اوربھی کئی ایک صحابہ کو جنت کی خوشخبری دی گئی ہے مثلا خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالٰی عنہا،
عبداللہ بن سلام اورعکاشہ بن محجن رضی اللہ تعالٰی عنہم وغیرہ۔ تفصیلی احوالات کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
حضرت ابوبکرصدیق رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عمرفاروق رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان غنی رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت زبیر رضي اللہ تعالٰی عنہ
عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت سعد رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت سعید رضي اللہ تعالٰی عنہ
حضرت ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ